تازہ ترین

گرم چشمہ روڈ کی طرف خصوصی توجہ دے کر موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دینے پر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ ۔ عبدالحمید

چترال (پ ر) زیارت ایژ گرم چشمہ کے جنرل کونسلر عبدالحمید نے گرم چشمہ روڈ کی طرف خصوصی توجہ دے کر موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دینے پر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ذاتی دلچسپی کے بغیر گرم چشمہ روڈ کا کھلنا ممکن نہ تھا۔ ایک اخبار ی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایکیسن کی اس غیر معمولی دلچسپی کا اظہارکرنے پر لوٹ کوہ وادی کے عوام ان کی درازی عمر کے لئے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں اس سال کی اسکیل پر برفباری سے گرم چشمہ روڈ مہینوں تک بند رہتا تھا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button