
آ غا خان رورل سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام مقامی گاوں کی سطح کی خواتین تنظیمات سے خواتین کی سماجی ترقی کے کاموں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ان خواتین تنظیمات کو مدد دی جاۓ گی جنکی تجویز کردہ سرگرمی پروجیکٹ کے مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد دیں گی۔
مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم AKRSP کی ویب سائٹ http://akrsp.org.pk/index.php/grants/
https://bit.ly/3k7K0zb ملاحظہ کریں یا اےکے آر ایس پی ریجنل/ ایریا آفسز سے رابطہ کریں۔ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 جون، 2023 ہے۔
AKRSP کی Safeguarding پالیسی پر عمل کرنا تمام عملے، کنسلٹنٹس اور سروس فراہم کنندگان پر لازم ہے جس میں ہر طرح کے استحصال ، بدسلوکی ، اختیارات کے نا جائز استعمال اور امتیازی سلوک سے مکمل اجتناب لازمی ہے ۔
فارم بھرنے کے بعداس ای میل ایڈیش پربھیج دے
فارم یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
Facebook Comments