اشتہاراتتازہ ترین

کوٹیشن مطلوب ہیں

چترال پریس کلب چترال کو اپنی ایک پراجیکٹ کے لئے کمپیوٹر سے متعلقہ الیکٹرانک اشیاء بشمول موبائل فون سیٹ کے لئے فی عدد کے حساب سے ریٹ درکار ہیں۔ کمپیوٹر ڈیلر حضرات اشتہار ہذا کی اشاعت کے ایک ہفتے کے اندر اندر مندرجہ ذیل اشیاء کے ریٹس (بحساب فی عدد) زیر دستخطی کے دفترمیں پہنچادیں جوکہ لفافے میں بند ہوں۔

نمبر اشیاء کیفیت
۱۔ لیپ ٹاپ Core i5
2۔ کیمرا DSLR-cannon
3۔ پرنٹر cannon-2900B
4۔ انڈرائڈ فون oppo A57
کوٹیشن 12نومبر 2022ء کو صبح 11بجے کوٹیشن میں حصہ لینے والے یا ان کے نمائندگا ن کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔
صدر،
چترال پریس کلب، چترال
فون نمبر: 0943-413487
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button