اشتہاراتتازہ ترین

کوٹیشن مطلوب ہیں

چترال پریس کلب چترال کو اپنی ایک پراجیکٹ کے تحت تین مقامات چترال شہر، گرم چشمہ اور دروش میں ایک ایک تقریب کی انعقاد کے لئے فعال اور تجربہ رکھنے والے کیٹرنگ سروس کی خدمات درکار ہیں جو ٹرانسپورٹ اور کھانا سمیت دیگر ضروریات فراہم کرے۔ کیٹرنگ /ٹینٹ سروس والے حضرات اشتہار ہذا کی اشاعت کے ایک ہفتے کے اندر اندر تینوں تقاریب کے انعقاد کی مجموعی ریٹس زیر دستخطی کے دفترمیں پہنچادیں جوسر بمہر لفافے میں بند ہوں۔
نمبر اشیاء /سروس کی تفصیل
۱۔ گرم چشمہ اور دروش تک پریس کلب کے 14ممبران کے آنے اور جانے کے لئے گاڑی کا انتظام
2۔ چترال شہر میں جوغور، اوچشٹ، دنین اور سنگور سے خواتین کو پامیر ہوٹل میں شرکت کے لئے پک اینڈ ڈراپ سروس
3۔ 50افراد فی تقریب (کل 3تقریبات)کے حساب سے لنچ اور چائے کا اہتمام
4۔ تینوں تقاریب کے انعقاد کے لئے ہال، کرسیوں اور ساونڈ سسٹم وغیر ہ کا انتظام
کوٹیشن 15نومبر 2022ء کو صبح 10بجے مقابلہ میں حصہ لینے والے یا ان کے نمائندگا ن کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔
(ظہیر الدین)
صدر،چترال پریس کلب، چترال
فون نمبر: 0943-413487

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button