-
تازہ ترین
اپرچترال میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اپرچترال( آوازچترال نیوز )اپرچترال میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمد عرفان الدین ,کوآرڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فضل محبوب, اسسٹنٹ کمشنرمستوج شاہ عدنان, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تورکہو/موڑکھو ربنواز, ایم ایس ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی ڈاکٹر فرمان ولی خان, پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ضیاءاللہ, ڈی ایس پی ہیڈکوارٹراحمد عیسیٰ نےبچوں کو قطرے پلا کر ضلع اپرچترال میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا۔ مذکورہ مہم 23 تا27مئی 2022تک جاری رہے گا۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے زمہ داروں نے والدین سے اپنے پیاروں کی حفاظت میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہیں۔ مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کےبچوں کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے ان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہےاور پولیو وائرس کے خلاف تحفظ یقینی ہوتا ہے۔ ضلعی اور محکمہ صحت کے زمہ داروں سےایک بار پھرتمام والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے 5سال سے کم عمر بچوں کو اس مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں.
مزید » -
-
-
-
-
-
-
-
مضامین
-
تازہ ترین
داد بیداد..…آئیندہ انتخا بات..…ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
مقبوضہ کشمیر میں آئیندہ انتخا بات کے لئے نئی حلقہ بندیوں کا اہتمام کر کے بھا رت کے ملحقہ دیہات…
مزید » -
-
-
-
ٹیکنالوجی
-
تازہ ترین
5 ارب ڈالر کی مالیت والا شہابی پتھر اگلے ہفتے زمینی مدار میں داخل ہوگا، ناسا
واشنگٹن (آوازچترال ) امریکی خلائی تحقیق ادارے ناسا نے بتایا کہ ایفل ٹاور سے بھی بہت بڑی ایک خلائی چٹان…
مزید » -
-
-
-