اشتہاراتتازہ ترین

ضرورت اسٹاف

 کوہ ایریاڈیویلپمنٹ پروگرام(کے ای ڈی پی)۔ اس ادارے کو چلانے کے لئے ایک اکاونٹنٹ میل اور ایک فیمل اسٹاف کی ضرورت ہے جوکہ مندرجہ ذیل کوائف کے حامل ہوں:   ۔ تعلیمی قابلیت:  ۔۔ماسٹر ڈگری ہولڈر

تجربہ: متعلقہ کام میں ایک سال
کوہ یو سی  سے تعلق رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔
خواہش مند امیدوار اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے درخواست، سی وی،تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفکیٹ  10جون2023 تک  آفس نزد پریڈ گراؤنڈ شاہی مسجد روڈ میں پہنچا سکتے ہیں۔ انٹرویون کے لئے آنے والوں کو کوئی سفر خرچ نہیں دیا جائے گا۔

عبدالغفار،چیرمین کے اءی ڈی پی چترال

03455111434

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button