تازہ ترینصحت

جشن نوروز (پتھاک دیک)کے تقریبات منسوخ..ریجنل اسماعیلی کونسل

 چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)21مارچ کو لویر چترال کے لوٹ کوہ اور اپر چترال کے بیار میں منائی جانے والی جشن نوروز (پتھاک دیک)کے تقریبات کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ لویر چترال کے ریجنل اسماعیلی کونسل کے صدر ڈاکٹر ریاض حسین نے کہا کہ اس سال کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریجنل کونسل نے اس تہوار کو نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button