تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد( آوازچترال)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو  30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے  پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو  30 اپریل کوپیش ہونے کی ہدایت کردی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button