تازہ ترین

نو تعینات ایس پی انوسٹی گیشن لوئر چترال عتیق الرحمن نے اپنے عہدے کا چارچ سنبہال لیا۔

چترال(آوازچترال)نو تعینات ایس پی انوسٹی گیشن لوئر چترال عتیق الرحمن نے اپنے عہدے کا چارچ سنبہال لیا۔نو تعینات ایس پی انوسٹی گیشن لوئر چترال عتیق الرحمٰن پولیس لائن پہنچنے پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن عزیز الدین، ڈی ایس پی لیگل شیر محسن الملک اور دیگر پولیس آفیسران اور جوانان نے استقبال کی۔پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ایس پی انویسٹی گیشن نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء پولیس کے ایصال ثواب کےلئے خصوصی دعا کی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button