تازہ ترین

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کے احکامات۔۔ڈی پی او چترال

چترال( آوازچترال نیوز)لوئر چترال : ڈی۔پی۔ا لوئرچترال افتخار شاہ کے خصوصی احکامات پ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہے۔انچارچ ٹریفک وارڈن پولیس فضل کریم کی سربراہ میں ٹریفک وارڈن نے سٹی چترال, دروش اور عشریت کے مقام پر ناکہ بندیاں کرکے غیر قانونی طور پر لگائے گئے کالے شیشوں کو گاڑیوں سے ہٹاکر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موقع پرشع

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button