تازہ ترین

تورکھوکھوت میں دیوار کے نیچے اکرآٹھ سالہ بچہ جان بحق

اپرچترال( آوازچترال نیوز)  استاذ سردار علی کا آٹھ سالہ بیٹا شایان اللہ سکول جاتے ہوئے اپنے چچا کے گھر کے پاس سے گزر رہے تھے کہ اس اثنا گھر کی چاردیواری بچے پر ا گری جس کی وجہ سے موقع پر ہی بچہ جان بحق ہو گیا۔ یادرہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور کچے مکانات و چار دیواری کی گرنے کے واقعات چترال میں معمول بن گیاہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button