تازہ ترین

گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر انتظام ہونے والا پروگرام ملتوی

چترال (آوازنیوز) گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر اہتمام 8 اکتوبر کو چترال میں ہونے والا مذاکرہ ادارے کے ذمہ داروں کی ہنگامی نوعیت کی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے ۔ پروگرام کیلئے دعوت نامے جن حضرات کو مل چکے ہیں ۔ اُن سے معذرت کے ساتھ یہ کہا گیا ہے ۔ کہ پروگرام کیلئے اگلی تاریخ کے فیصلے کے بعد نئے دعوت نا مے جاری کئے جائیں گے ۔ واضح رہے ۔ کہ’’ چترال کے وسائل ، مسائل اور اُن کے حل‘‘کے موضوع پر یہ مذاکرہ 8اکتوبر 2017 کوہو نا تھا ۔ جو کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر منعقد نہیں کیا جا سکا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button