تازہ ترین

کوشٹ پائین گمبور کی خواتین کا پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج اے سی مستوج کے دفتر کے سامنے گئی گھنوں تک دھرنا

بونی (پ ر)اپر چترال کے کوشٹ پائین گمبور کی خواتین نے پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج کر تے ہوئے کوشٹ سے کئی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر تے ہوئے بونی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے کئی گھنٹوں تک دھرنا دیاخواتین کا مطالبہ تھا کہ گذشتہ چھ سالوں سے کوشٹ پائین گمبور کے تیس سے زائد گھرانے پینے کی صاف پانی جیسے نعمت سے محروم ہیں اس سلسلے میں کئی بارمطالبہ کر نے کے باوجود پانی کا بندوبست نہیں کیا گیاتومجبوراً بونی تک مارچ کر نے پرمجبور ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مطالبات منظور نہ ہو نے کی صورت میں بھوک ہر تال کر نے پر بھی مجبورہو نگے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے انہیں یقین دیلایا کہ دو دنوں کے اندر کوشٹ کا دورہ کر کے مسئلہ حل کیا جائے گا جس سے دھرنے میں احتجاجی خواتین پر امن طورپرمنتشر ہوگئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button