پاناما میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو مخالفین کو اقامہ کا سہارا نہ لینا پڑتا،مریم نواز
اکتوبر 1, 2017
0 113 کچھ ساعتیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاناما میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو مخالفین کو اقامہ کا سہارا نہ لینا پڑتا جب کہ نوازشریف کو نوازشریف ہونے کی وجہ سے نااہل کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم پر کوئی بھی الزام ثابت نہیں ہو سکا جب کہ پانامہ میں کوئی اسکینڈل ہوتا تو مخالفین کو اقامہ کا سہارا نہ لینا پڑتا۔