تازہ ترین

تمام اضلاع و تحاصیل اور قبائلی علاقہ جات کے ناظمین مالیات کیلئے ایک روزہ ورکشاپ 20 ستمبر شروع ہو کر عصر ساڑھے 4 بجے تک جاری رہے گی

پشاور(آوازنیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخواکے نا ظم مالیات عبد الحق چترالی نے جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر المرکز الاسلامی سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلا می خیبر پختونخوا کے شعبہ مالیات کے زیر اہتمام صوبہ کے تمام اضلاع و تحاصیل اور قبائلی علاقہ جات کے ناظمین مالیات کیلئے ایک روزہ ورکشاپ 20 ستمبر بروز بدھ ، المرکز الاسلامی جی ٹی روڈ پشاور میں ، ۹ بجے صبح شروع ہو کر عصر ساڑھے 4 بجے تک جاری رہے گی صوبائی ناظم مالیات عبد الحق نے تمام متعلقہ ذمہ داران کو تاکید کی ہے کہ وہ ورکشاپ میں اپنی بروقت شرکت کو لازمی بنائیں اور 0346-9894181 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button