تازہ ترین

چترال کے مقام رو ڈور میں دو گاڑیوں کے تصادم کے تیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے

چترال ( ماء دہ آواز ) چترال کے مقام رو ڈور میں دو گاڑیوں کے تصادم کے تیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں ڈی ایف او وائلڈ لائف ، اور ایس ڈی ایف او بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات ک مطابق کریم آباد سے آلو لوڈ کرکے چترال آ ے والی جیپ مبر  جسے ڈرائیور رحمت دی ساک شاہ کریم آباد چلا رہا تھا ۔ کہ رو ڈور کے مقام پر بریک فیل ہو ے کی وجہ سے مخالف سمت کی طرف سے آ ے والے وائلڈ لائف کے ڈبل کیب ڈاٹس مبر   کوشدید ٹکر ماری ۔ جس سے ڈی ایف او اعجاز احمد ، ایس ڈی ایف او الطاف علی شاہ اور ڈرائیور رحمت الدی جبکہ جیپ میں سوار مجاہد فورس کے دو سپاہی حسی علی اور سپاہی شیر محمد اور ڈارئیور زخمی ہوئے ۔ تاہم سب کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ حادثے کے بعد زخمی ڈی ایف او اور ایس ڈی ایف او کو ممتاز سوشل ورکر مہترجو ورالدی کے گھر م تقل کیا گیا۔ جہاں اُ ہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔جیپ میں سوار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ جہاں اُ کا علاج جاری ہے ۔ حادثے میں دو وں طرف گاڑیوں کو شدید قصا پہ چا ہے ۔ ڈرائیور جیپ رحمت دی ے میڈیا کو بتایا ۔ کہ سام ے آ ے والی گاڑی کو راستہ دی ے کیلئے بریک لگائی ۔ جس کی وجہ سے جیپ اچا ک مُڑ گئی ۔ اور وائلڈ لائف کی گاڑی سے ٹکرا گئی ۔ تاہم اللہ کا فضل ہے ۔ کہ کوئی جا ی قصا ہیں ہوا ۔ شغور پولیس ے حادثے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button