تازہ ترین

عمران خان کو بڑا جھٹکا : بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

عمران خان کو بڑا جھٹکا : بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

تفصیلات کے بطابق اس موقع پر صوبائی آفس سیکرٹری طلاء محمد ، اقبال خان بھی موجود تھے ، صوبائی صدر نے پیپلز پارٹی میںشمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کو مبارک ماد دیتے ہوئے کہا کہ امریتی باقیادت پارٹی قیادت سے لے کر کارکنان کے خلاف کیچڑ اچھالا گیا مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال ہوئے جھوٹے مقدمات میں پھانسی گھاٹ ، گولیاں ، میڈیا ٹریل تمام حربے استعمال کیے جاچکے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبے کے تمام ڈویژن میں عنقریب بڑے بڑے جلسے کرینگے اس حوالے سے ڈویژنل ، ضلعی صدور اور عہدیدار بھٹو ازم کا پیغام گھر گھر پہنچائیں کارکنوں کو متحرک کریں جیالے الیکشن کی تیاری کریں آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہے عوام صوبائی حکومت کے غیر سنجیدہ اقدامات اور عوامی مسائل میں عدم دلچسپی کی وجہ سے سخت نالاں ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button