تازہ ترین

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرا م میں سی پیک منصوبے کے تناظرمیں یوتھ انٹرپرائیز ز کے بارے میں چترال کے معروف سرمایہ کار انجینئر فضل ربی مہمان

چترال (آوازنیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرا م میں سی پیک منصوبے کے تناظرمیں یوتھ انٹرپرائیز ز کے بارے میں چترال کے معروف سرمایہ کار انجینئر فضل ربی اپنے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے حقائق سے آگاہ کریں گے ۔ چترال پریس کلب کے انتظامیہ نے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی ہے جوکہ دوپہر 2بجے شروع ہوگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button