تازہ ترین

آل پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج

لاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق سید ہمایوں شرافت ایک بار پھر اے پی ایم ایل سینٹرل پنجاب کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جبکہ چودھری نوازش علی وڑائچ سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری بن گئے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button