تازہ ترین

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

   اسلام آباد… بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد کے وکیل نے فیصلہ چیلنج کیا ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ انسدادد ہشتگردی عدالت نے شواہد کو نظر انداز کیا۔ سنائی گئی سزا غیر قانونی ہے۔ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10 سال بعد کیس کا فیصلہ سنایا تھا۔ 5 ملزمان کو بری اور سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ سابق پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد کو 17، 17 سال کی سزا دی گئی تھی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button