تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں ایم ایڈ / ایم اے ایجوکیشن اوراے ڈی ای پروگرامز کے ورکشاپس12 ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔

چترال( پ ر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ضلع چترال میں ایم ایڈ / ایم اے ایجوکیشن اور اے ڈی ای پروگرامزکے ورکشاپ 12 ستمبر2017 سے پورے ضلعے میں شروع ہورہے ہیں۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر چترال رفیع اللہ کی دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔ اور ورکشاپ کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ اور طلباء و طالبات کو بروقت اطلاعی خطوط بذریعہ ڈاک ان کے ایڈرس پر ارسال کئے گئے ہیں۔ تاہم اطلاع نہ ملنے کی صورت میں درجہ ذیل ٹیلی فون نمبر ز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبرز: 0943-413419 / 412138 / 413811 یا فوکل پرسن ایم ایڈورکشاپس شفقت اللہ ایل ڈی سی موبائل نمبر0346-9895554 اور عبدالسمیعResearch Assistant موبائل نمبر(0346-9890639) سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور بروقت ورکشاپس میں اپنے شمولیت کو یقینی بنائیں۔ تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہوں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button