تازہ ترین

سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو شہید کا قاتل کون؟اہم رہنما کے گرد گھیرا تنگ، پیپلزپارٹی میں ہلچل مچ گءی

نیویارک(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد بے لاگ احتساب کی تیاریاں کی جارہی ہیں، پاکستان کے اندر ادارے مضبوط جبکہ کرپشن زدہ لوگ اس ملک سے فارغ ہورہے ہیں۔ اس حوالے سے ابھی تو حکومت اوراپوزیشن بالخصوص زرداری کے درمیان مفاہمتی مک مکا تاحال جاری ہے

لیکن یہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے ۔انسداد دہشتگردی راولپنڈی میں گزشتہ ہفتے سے بےنظیر بھٹو شہید کے قتل کا کیس ایک بار پھر شروع ہوچکا ہے جس کی آج سماعت تھی تاہم اس حوالے سے ایک اہم پیش رفت قریباً جمعرات تک مکمل ہوجائے گی یا پھر عید کے بعد اس کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس اہم کیس میں اہم پیپلزپارٹی رہنما وسابق وزیرداخلہ رحمن ملک کے گلے کی جانب عدالتی ہاتھ بڑھتے جارہے ہیں اس حوالے سے معروف ماہرعالمی امور فیصل محمد کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات سے ایک شکنجہ آہستہ اہستہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما جوسابق وفاقی وزیربھی رہ چکے ہیں کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔ جس کی رفتار سست ہے مگر قدم بڑے مضبوط ہیں .

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button