تازہ ترین

سی پیک میں کرفراڈ۔۔۔وفاقی وزیر احسن اقبال گرفتار

سی پیک میں کرفراڈ۔۔۔وفاقی وزیر احسن اقبال گرفتار

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے اور خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہر کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایک یونیورسٹی پروفسیر کی درخواست پرکارروائی کرتے ہوئے خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہرکرنے والے

شخص کوگرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ شخص نے سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر یونیورسٹی پروفیسر سے رقم بٹوری تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونیوالوں میں علی احمد بھٹی اور سہیل بیگ شامل ہیں جبکہ ملزمان سے جھانسہ دیکر بٹوری گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button