تازہ ترین

جب جہانگیر ترین بہکی حالت میں ریہام خان کے کمرے میں گیے

 
Drunk Jahangeer Treen entered into Reham Khan's room

کرکٹ کے زمانے سے ہی اخلاقی گراوٹ کے لیے مشہور عمران خان پر آج ایک اور الزام لگ گیا. اور یہ الزام تحریک انصاف کی لیڈر عائشہ گللائی نے لگایا ہے

عائشہ نے فیس بک پر تحریر کیا ہے کہ عمران اور اس کے اردگرد ٹولہ جس میں جہانگیر ترین وغیرہ شامل ہیں سب اخلاقی بد کردار انسان ہے

ذمہ دار زراۓ نے خبر دی تھی کہ عمران خان اور ریحان خان کی طلاق کی وجہ بھی یہی تھی کہ سرشام ہی بنی گالا میں شراب کی مخفلیں سجتی تھیں

ریہام خان ذاتی طور پر انہی مخفلوں کے دوران بہکی حالت میں جہانگیر ترین کا اوپر کمرے میں آنے پر ناراض ہوئی تھی جہاں ریحان اکیلی تھیں، ریہام کے غصہ کرنے پر ہی بعد میں جہانگیر ترین نے ریہام کو طلاق دلوا دی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button