تازہ ترین

عمران گلالئی اسکینڈل : جمائما اور ریحام کا عمران کی حمایت سے صاف انکار

Rehman and Jamima Refused to Help Imran in Imran Gulalai Scandal

Rehman and Jamima Refused to Help Imran over Imran Gulalai Scandal

عمران گلالئی سکینڈل کے پانچویں دن تک اپنی مطلقہ بیویوں جمائما گولڈ اسمتھ اور محترمہ ریحام خان سے اپنی ہمدردی اور حمایت حاصل کرنے میں سخت ترین کوششوں کے باوجود ناکام رہے ہیں

عمران خان شدید مذہبی مسلے میں پھنس گیے

خبرنامہ کے خصوصی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان اپنی پرانی بیویوں، جمائما اور ریحام خان کی ہمدردیاں حاصل کیلئے پہلے دن سے کوششیں کررہے ہیں تاکہ وہ اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے اپنا مقدمہ تیار کرسکیں

عمران خان کے پیغامات عائشہ کے موبائل میں دیکھے، حامد میر

یاد رہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ صادر ہونے کے بعد جمائما نے ٹوئٹ جاری کیا تھا کہ پاکستان کا آئندہ وزیراعظم اپنی آئینی میعاد پوری کرے گا۔ جو بظاہر انکے سابق شریک حیات کی حمایت میں بیان تھا، اس کے علاوہ جمائما نے عمران خان کو منی ٹرائل بھی بنوا کر بھیجا تھا اور عمران خان کی ہر لندن یاترا پر جمائما ہی عمران خان کا اسقبال کرتی نظر آتی ہیں

کیا عمران خان ایک کرپٹ سیاستداں ہے؟

مگر اب کی بار جمائما پوری طرح غایب ہیں

خان کی سابق بیویوں ہی نہیں انکے دیگر افراد خاندان کو بھی عائشہ گلالئی کے انکشافات پر سخت تکلیف پہنچی ہے ان کا خیال تھا کہ خان اپنی عمر کے ستر کے عشرے میں داخل ہونے کے قریب اور اپنی سیاسی جماعت کے پھیلائو کے بعد اپنی حرکتوں سے ’’باز‘‘ آگئے ہونگے لیکن عائشہ گلالئی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وہ سخت پریشان ہیں

عمران گلالئی سکینڈل: آصفہ بھٹو زرداری بھی بول پڑیں

دوسری جانب عمران خان نے تحقیقات کرنے والی ایوان کی مشترک کمیٹی کو بھی مسترد کر دیا ہے

مبصرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی صورت عائشہ گلالئی کے عائد کردہ الزامات کی صفائی پیش نہیں کریں گے

اصلی پٹھان ہوں، پیٹھ پر وار نہیں کرتی: ریہام خان

دریں اثناء اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمٰن نے بتایا کہ بلیک بیری موبائل فونز پر ہونے والی گفتگو اور پیغامات کا تبادلہ ایک نہیں دو اداروں سے بآسانی مل سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ریکارڈ حاصل کرنا دشوار نہیں

غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ یہ معاملہ از حد سنگین اور تشویشناک ہے جسکی دلخراشی کو کم نہیں کیا جاسکت

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button