تازہ ترین
فوج نے عمران خان اور چوہدری نثارکی ملاقات کروائی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اسلام آباد کے ریسٹورنٹ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف موضوعات پر کافی دیر تک گپ شپ جاری رہی
کہا جا رہا ہے کہ یہ ملاقات محض اتفاقیہ تھی مگر ہمارے تجزیہ نگار اس سے اتفاق نہیں کرتے ” یہ ایک کھلا راز ہے کہ عمران کے سر پر فوج کا ہاتھ ہے اور دوسری طرف چودھری نثار بھی فوج کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں. ہمارا یہ ماننا ہے کہ ان کو آپس میں ملانے میں بھی فوج کا ہی ہاتھ ہے”
یاد رہے کہ نثار لمبے عرصے سے اپنی پارٹی سے ناراض ہیں
Facebook Comments