تازہ ترین

ایم این اے عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا۔

  سلام آباد (چترال  )پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، تحریک انصاف میں خواتین کی عزت نہیں ہے، پارٹی ورکرز احتجاج کرتے رہے مگر کسی نے نہ سنی۔

عائشہ گلالئی کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبر پر فواد چوھری نے کہا کہ پتا نہیں عائشہ گلالئی کو پارٹی سے کیا شکوہ ہے،معلوم کریں گے کہ پارٹی چھوڑنے کی کیا وجوہات ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ بھی پارٹی چھوڑ چکی ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button