تازہ ترین

تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیر،چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی

چترال ( چترال نیوز) تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیرہواجس میں چترال نے گلگت کو6کے مقابلے میں12گولوں سے شکست دی ۔شندورفسٹول کافائنل میچ انتہائی سنسنی خیزرہاجس سے ہزاروں کی تعدادمیں تماشائی اورسیاح محظوظ ہوئے فائنل میچ کے مہمان خصوصی الیون کورپشاورکے کورکمانڈرلفٹننٹ جنرل نذیراحمدتھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اورٹرافی تقسیم کئے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button