تازہ ترینکھیل

شندور پولو فیسٹیول،۔

         شندور(خصوصی رپورٹ     ) گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان کھیلے جانے والے شندور پولو فیسٹیول کا آج باقاعدہ آغاز ہوگیا، حسب روایت افتتاحی میچ لاسپور چترال اور غذر گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاسپور نے غذر کو 2 کے مقابلے میں 8 گولز سے شکست دے دی، جبکہ دوسرے میچ میں گلگت بلتستان کی ڈی ٹیم نے چترال ڈی کو 5 کے مقابلے میں 8 گولز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لیا۔
کل کے دن چترال سی بمقابلہ گلگت بلتستان سی، چترال بی بمقابلہ گلگت بلتستان بی اور سب ڈویژن مستوج بمقابلہ یاسین میچز کھیلے جائیں گے۔ جبکہ فائنل پرسوں چترال اے اور گلگت بلتستان اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button