تازہ ترین

لاہور: کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں پراسرار دھماکا

لاہور: کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں پراسرار دھماکا

دھماکے کی شدت کے باعث سبزی منڈی کی عمارت گر گئی، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے قریب واقع سبزی منڈی میں پراسرار دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے متعدد افراد بھی زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں اور ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ صورتحال کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button