تازہ ترین

عمران خان کا سب سے بڑا باؤنسر ، حناء ربانی کھر سمیت ایک اوررہنماء پی ٹی آئی میں شامل ، پیپلز پارٹی والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

عمران خان کا سب سے بڑا باؤنسر ، حناء ربانی کھر  سمیت  ایک اوررہنماء  پی ٹی آئی میں شامل ، پیپلز پارٹی والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے ایک طرف تو (ن) لیگ کو ٹف ٹائم دیا ہوا ہے اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کی پی پی کے ساتھ پرانی رفاقتیں ختم کراتے ہوئے انہیں اپنی پارٹی میں دھڑا دھڑ شامل کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنماء حنا ربانی کھر اور انکے والد ربانی کھر اگلے ہفتے تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان سے ملاقات کرنے اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں پر ممکن ہے وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیں، واضح رہے کہ اس سے قبل کھر خاندان کو سیاست میں اِن کروانے والے اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ء مصطفیٰ کھر بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button