تازہ ترین

ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن سپریم کورٹ میں آمنے سامنے آ گئے، گو نواز گو ، اور رو عمران رو ، کے نعرے

پریم کورٹ میں جے آئی ٹی فیصلے کے بعد سماعت کے موقع پر۔۔۔۔ ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن سپریم کورٹ میں آمنے سامنے آ گئے۔۔۔ گو نواز گو ، اور رو عمران رو ، کے نعروں کے بعد بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔۔۔ سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا۔۔ اور تناؤ بھی بڑھنے لگا۔۔۔۔سپریم کورٹ میں لیگی کارکن اور کپتان کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔۔۔ اور ایک دوسرے کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔۔۔۔ ہنگامہ آرائی بڑھی تو پولیس اہلکار حرکت میں آ گئے۔۔۔ اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button