تازہ ترین

چترال بلچ کے قریب بے قابوہوکردریائے چتر ال میں جاگری جس کے نتیجے میں7افراد لاپتہ اورساتھ زخمی ہوگئے

    ارکاری سے چترال آئے ہوئے ایک جیپ نمبر چترال بلچ کے قریب بے قابوہوکردریائے چتر ال میں جاگری جس کے نتیجےچترال میں7افراد لاپتہ اورساتھ زخمی ہوگئے زخمیوں کودی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں داخل کردیاگیاہے جبکہ ایک خاتون کی لاش برآمدکی گئی جائے حادثے پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں جس میں چترال سکاوٹس،چترال پولیس،چترال باڈرپولیس آغاخان فوکس اورمقامی رضاکار حصہ لے رہے ہیں حادثے میں زخمی ہونے والے نائب ناظم ارکاری نے بتایاکہ وہ پانچ گھنٹے کی سفرطے کرکے چترال شہرسے کچھ فاصلے پر بلچ پہنچے تھے کہ اچانک گاڑی بے قابوہوکردریامیں جاگری جس میں اُن کے گاون کے ساتھ افرادلاپتہ ہوگئے لیکن فوری امدادی کاروائی ساتھ افرادکوبچالیاگیاہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button