تازہ ترین

پانچ،دس، لوگ نہیں بلکہ۔۔پوری پارٹی ہی پی ٹی آئی میں شامل۔۔؟؟سب سے بڑی خبر

پانچ،دس، لوگ نہیں بلکہ۔۔پوری پارٹی ہی پی ٹی آئی میں شامل۔۔؟؟سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عام عوام پارٹی نے پوری پارٹی تحریک انصاف میں ضم کر دی 

پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مظلوموں کی حامی پارٹی بن چکی ہے۔ دوسری طرف حنا ربانی کھر اپنے تمام کارکنوں کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرنے والی ہیں ۔ وہ جلد عمران   سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن خاص طور پر جنوبی پنجاب میں ناقابل یقین حد تک مضبوط ہو چکی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button