تازہ ترین

جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران چوہدری نثار کا کردار کیا رہا؟

جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران چوہدری نثار کا کردار کیا رہا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے وزیر داخلہ فعال ترین رہنماء ہیں – ایک تو ایف اے ان کے ماتحت ہے جس کا جے آئی ٹی میں بنیادی کردار تھا – دوسرا یہ کہ چوہدری نثار کے دوسرے اہم اداروں کے ساتھ بھی گہرے تعلقات ہیں – اگر وہ چاہتے تو جے آئی ٹی اور پانامہ کیس پر اثر انداز ہو سکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا – ان کے ہی ماتحت ایف آئی اے کے ملازم واجد ضیاء کی رپورٹ کو سپریم کورٹ نے سراہا – یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ چوہدری نثار نے ایف آئی اے اور واجد ضیاء کو کھلا میدان دیا – اس کے علاوہ ایس ای سی پی میں ریکارڈ تمپرنگ کو بھی چوہدری نثار کے ماتحت ادارے ایف آئی اے نے پکڑا اور ظفر حجازی پر مقدمہ بھی ایف آئی نے بنایا – تصویر لیک والا معاملہ بھی سپریم کورٹ اب ایف آئی اے کو سپرد کرنے والی ہے – ان تمام باتوں کو مد نظر رکھ کر آپ کو کرپشن کے خلاف چویدری نثار کے کردار پر فخر ہوگا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button