تازہ ترین

بریکنگ نیوز: تصویر لیکس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

سپریم کورٹ نے طلال چوہدری ، آصف کرمانی اور سعد رفیق کے بیانات کا متن مانگ لیا، تقاریر میں عدالت کو دھمکیاں دی گئیں ۔ جسٹس عظمت

تصویر لیکس معاملے پر حکومت کمیشن بنانا چاہتی ہے تو بنا لے، حکومت عدالتی کندھا استعمال نہ کرے، جسٹس سپریم کورٹ
تصویر لیک کرنے والے کا نام سامنے لانے کا حکم، حکومت تصویر کرنے والے کے خلاف کارووائی کر سکتی ہے۔

ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، ظفر حجازی نے ریکارڈ ٹمپرنگ کس کے کہنے پر کی؟ ظفر حجازی ماتحت افسران کو دھمکیاں دیتے رہے۔ جسٹس اعجاز الحسن
جنگ گروپ مسلسل غلط رپورٹنگ کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ
جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاریسپریم کورٹ نے دی نیوز کے رپوٹر سہیل خان کو روسٹر پر طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کے خلاف چھپنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا

توہین عدالت کیس جنگ گروپ کو 7 دن میں جواب طلب، عدالت کا جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button