تازہ ترین

عمران خان کے دورہ چترال کے موقع پر چترال کے کتنے شہزادے پی ٹی آئی میں شامل ہونگے

چترال(نمائندہ آواز)پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان 5جولائی کو چترال کا دورہ کریں گے ۔ان کے ساتھ کے پی کے کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور جہانگیر ترین بھی ہیں ۔اس موقع پر چترال کے شاہی خاندان کے مشہورپولوپیلر شہزادہ سکیندرالملک اور شہزادہ امیر حسانات عرف(شہزادہ گل) کے ہمراہ کثیرتعدادمیں لوگ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکریں گے۔توشی کے مقام پر عمران خان،وزیراعلیٰ ،اورجہانگیرترین کاتاریخی استقبال کیاجائے گا جس کی تیاری ابھی سے شروع ہوچکاہے۔جن کی شمولیت پرپاکستان تحریک انصاف چترال میں ایک بڑی قوت بن جائے گی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button