تازہ ترین

پی پی پی کے کون سے بڑے بڑے نام پی ٹی آئی میں آنے والے ہیں؟

پی پی پی کے کون سے بڑے بڑے نام پی ٹی آئی میں آنے والے ہیں؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی پی پی کے بڑے بڑے نام ایک ایک کر کے پی ٹی آئی میں آرہے ہیں – انہوں نے جب دیکھا کہ شریف برادران کو پی پی پی میں رہ کر ہرانا ناممکن ہے – جوں جوں پی ٹی آئی نے ن لیگ کی مشکلات بڑھائی ایک ایک کر کے نامور سیاست دان پی ٹی آئی کی کشتی میں کود گئے – فردوس عاشق، نور عالم، امتیاز وڑائچ، مصطفیٰ کھر، نذر محمد گوندل اور بابر اعوان وغیرہ وغیرہ – یہ کوئی معمولی سیاسی کھلاڑی نہیں – ایک بات بڑی دلچسپ رہی کہ جب بھی انکی شمولیت کا
انکشاف ہوا جیالوں نے طوفان کھڑا کیا جیسے ایسا ہو نہیں سکتا – یہ جھوٹی خبر ہے – کئی ایک تردیدیں بھی آئی مگر ہوا وہی جس کا انکشاف کیا گیا تھا – انکشافات کی فہرست میں اگلے نام قمر زمان قائرہ ، ندیم اٖفضل چند اور اعتزاز احسن کے ہیں – انکے بارے میں بھی تردیدیں آرہی ہیں مگر بہت جلد بہت کچھ ہونے والا ہے
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button