تازہ ترین

وارڈھپ دروش میں جوان سال لڑکے اور لڑکی دریا میں گر گئے. مبینہ خودکشی

  وارڈھپ دروش میں جوان سال لڑکے اور لڑکی دریا میں گر گئے. مبینہ خودکشی .
پولیس مصروف تفتیش
جس گاڑی میں آئے تھے اسکے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا.
جائے وقعہ کے قریب سے مسمی انیس احمد ولد مرزا محمد خان سکنہ موڑدہ چترال حال مقیم ایون کورو کی شناختی کارڈ ملی ہے.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button