تازہ ترین

ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کا دروش ہسپتال کا دورہ 8کروڑ روپے سے جاری تعمیرات کا جائزہ

چترال(آوازنیوز)ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے منگل کے روز دروش ہسپتال کا دورہ کیا ،اس موقع پر دروش کے ایک نمائندہ وفد نے رضیت باللہ کی قیادت میں ڈی ایچ او سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر اُن سے تبادلہ خیال کیا جبکہ ہسپتال میں8کروڑ روپے سے جاری تعمیرات کا بھی جائزہ لیاگیا اور گذشتہ دنوں جان بحق ہونے والے کیس کا جائزہ لیا گیا۔ڈی ایچ او نے وفد کو بتایا کہ ایمبولینس کے لئے 55لاکھ روپے ٹویوٹا کمپنی کو مل چکی ہے بہت جلدہسپتال کے لئے جدید ایمبولنس مہیا ہوگا جبکہ جنریٹر اور ٹرانسفارمرکے لئے مزید25لاکھ روپے جلد فراہم کرانے کے لئے وہ اپنی کوشش کرینگے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button