تازہ ترین

لواری اپروچ روڈ کے متاثریں کو اُن کے زمینوں کا معاوضہ جلد دئیے جائیں۔ حاجی روئیدار احمد ساجد

چترال (نمائندہ آواز) عشریت چترال کے عمائیدین ممبر تحصیل کونسل حاجی روئیدار احمد ساجد ،محمد عال اور احمد خان نے چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی کے پی اور این ایچ اے کے اعلٰی حکام سے اپیل کی ہے کہ لواری اپروچ روڈ کے متاثریں کو اُن کے زمینوں کا معاوضہ جلد دئیے جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ روڈ کے دونوں جانب کے زمینات یہان کے لوگوں کی ملکیت ہیں جنہیں ایک سازش کے تحت سرکاری اراضی قرار دے مالکان معاوضے سے کو محروم رکھا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ لواری سب ٹنل تا پٹرول پمپ عشریت سڑک کے دونوں جانب مختلف لوگوں کے زمینات واقع ہیں۔ جنہیں اب تک معاوضہ ادا نہیں کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button