تازہ ترین

برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔دوافراد جان بحق

چترال( نمائندہ چترال   ) جمعرات کے دن برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری ہے۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد ڈرائیور ابرار ساکن ریشن گول اور بشیر ساکنہ زئیت موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں۔ جو گاڑی نمبر CL-1211میں برف لوڈ کرکے شوگرام لے جارہے تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button