تازہ ترین
شہزادہ خوش احمدالملک آف ایون انتقال کر گئے

چترال( آچ ) میجر (ریٹائرڈ) شہزادہ خوش آحمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 97سال تھی۔مرحوم سی ای او ۔ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ 3جون کو بڑاوشوٹ ایون میں دوپہر دوبجے ادا کی جائیگی
Facebook Comments