تازہ ترین

کے چیرمین ہدایت اللہ نے مستوج گاؤں کے ایک گھرانے میں پچاس ہزار روپے کا نقد امداد پیش کیا

(روز) چترال (نمائندہ آواز ) چترال میں باصلاحیت مگر وسائل سے محروم طلباء وطالبات کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مدد دینے کے لئے سرگرم عمل ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے چیرمین ہدایت اللہ نے مستوج گاؤں کے ایک گھرانے میں پچاس ہزار روپے کا نقد امداد پیش کیا تاکہ ایک مقامی پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم دو حقیقی بہنوں کی ٹیوشن فیس ادا کئے جائیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button