تازہ ترین

چترال یونیورسٹی میں چائنا لینگوئج سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔بادشاہ منیر بخاری

پشاور(نمائندہ چترال ) یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے یونیورسٹی آف چترال کے کام پیش رفت کے حوالے سے بات کرتے ہوا کہا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال بہت جلد اپنے داخلوں کا اعلان کرے گا اور اس میں کھوار لینگوئج سنٹر کے ساتھ ساتھ چائنیز لینگوئج سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں آرکائیوز لائبریری پشاور میں منعقدہ دو روزہ چترال یوتھ سمٹ کے اختتامی سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ چترال یونیورسٹی پی ایچ ڈی کے 100 سے زائد اسکالرشپ فراہم کرے گا اور ساتھ معیاری تعلیم میں ایک منفرد نام ہوگا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button