تازہ ترین

ایم پی اے بی بی فوزیہ کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

چترال (آوازنیوز)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر روڈ کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی صدر عبدالطیف،حاجی سلطان اور فیصل الدین کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button