تازہ ترین

چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک لڑکا جان بحق ہو گیا۔

 چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک لڑکا جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمد دنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔جس کا تعلق شیاقوٹیک چترال سے ہے۔ منظور احمد کا بڑا بھائی طاہر احمد ہے جو پولیس کانسٹیبل ہے۔ ان کی نما ز جنازہ  بروز اتوار بعد از نماز مغرب شیاقوٹیک میں ادا کی جائے گی۔ اللہ رب العزت اس بچےکو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔۔ آمین

Image may contain: 1 person, sitting and sunglasses
Image may contain: 1 person, sitting and sunglasses
Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button