تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ ان لائن کردی گئی ہے ۔

چترال(نمائندہ آواز)یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ  ان لائن کردی گئی ہے اب یونیورسٹی کے متعلق معلومات اس ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔یونیورسٹی نئے تعلیمی سال سے مختلف پروگرام شروع کرے گی اور ضرورت مند قابل طلبا کو سکالرشپس بھی دے گی جس سے چترال میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافہ ہوگا۔یہ ساری معلومات جلد ہی یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button