تازہ ترین

جماعت اسلامی چترال کے طرف سے کارکنان وارکنان کو پُرامن رہنے اور غیر قانونی جلسہ جلوسوں سے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات

چترال(نمائندہ آواز)جماعت اسلامی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں کارکنان جماعت اسلامی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ارکنان وکارکنان کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال میں پُرامن رہے اور کسی بھی قسم کے غیر قانونی جلسہ جلوسوں اور احتجاجوں میں شرکت سے گریز کریں ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button