تازہ ترین

کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ ۔پانچ افراد شدید زخمی

چترال (نمائندہ آواز) چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچادئیے گئے ہیں جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر افتخا رالدین نے میڈیا کو بتایاکہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ دوسرے زخمیوں میں فرزند علی شاہ (عمر 25سال)، مبارک حسین شاہ (18سال)، طفیل نیاز(14سال) شامل ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button